Moscow Yaatra (Travelogue)

(Autor) Ram Lall
Formato: Book
£30,99 Precio: £30,99 (0% off)
Generally dispatched in 1 to 2 days

'Moscow Yaatra' is a travelogue of Russia written by renown Urdu Hindi writer Ram Lall. رام لعل اردو ادب میں کسی خاص تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ ہندوستان میں ترقی پسند تحریک اور جدید دور کی درمیانی کڑی کا ایک اہم نام ہے۔ وہ بیک وقت ایک ناول نگار، تنقید نگار،ڈراما نگار، سفر نامہ نگار، خاکہ نگار اور سب سے بڑھ کر ایک اعلیٰ پایہ کے افسانہ نگار تھے۔ رام لعل کا سب سے بڑا اختصاص یہ ہے کہ ان کے افسانوں کو ہندوستان میں بولی جانے والی مختلف زبانوں میں ترجمہ کرکے پیش کیا گیا ہے۔ جن میں کنڑ، تامل، ہندی، اُڑیا، ملیالم، مراٹھی، گجراتی، پنجابی، آسامی وغیرہ زبانیں شامل ہیں۔

Information
Editorial:
Taemeer Publications
Formato:
Book
Número de páginas:
None
Idioma:
en
ISBN:
9789358720167
Año de publicación:
2023
Fecha publicación:
30 de Junio de 2023

Ram Lall

Reviews

Leave a review

Please login to leave a review.

Be the first to review this product

Other related